اُردو پوائنٹ پکوان

مچھلی کیک


ایک بیکنگ ڈش میں گھی لگا کر اس میں مچھلی کے ٹکڑے بکھیر کر رکھیں
اس کے بعد تمام خشک اجزاء کو ایک برتن میں چھان کرا س میں پگھلا ہوا مکھن، پھینٹے ہوئے انڈے اور دودھ ڈال کر مکس کر لیں اور اسے بیکنگ ڈش میں مچھلی کے ٹکڑوں پر ڈال دیں
پھر تیز اوون میں پچیس منٹ تک رکھ کر بیک کریں
جب سرخ ہو جائے تو باہر نکالیں اور ڈش میں ڈال کر چٹنی یا کیچپ کے ساتھ کھانے کے لئے پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ