اُردو پوائنٹ پکوان

بیک فش


اشیاء: مچھلی دو عدد لیموں کا رس کپ سرکہ ایک کھانے کا چمچ ادرک پیسٹ دو کھانے کے چمچ نمک ایک چائے کا چمچ لال مرچ پاؤڈر دو کھانے کے چمچ ہلدی پاؤڈر چائے کا چمچ زیرہ ایک چائے کا چمچ ترکیب: مچھلی میں کُٹ لگا کر نمک اور لیموں لگا کر دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ پھر ایک پیالے میں سرکہ ، ادرک پیسٹ ، لال مرچ، ہلدی ، زیرہ اور مچھلی ڈال کر آدھے گھنٹے کے لئے بیک کر دیں پھر اوون سے نکال کر چپس کے ساتھ پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ