اُردو پوائنٹ پکوان

زیرہ پلس بسکٹ


اشیاء: میدہ ڈیڑھ کپ نمک آدھا چمچ گھی حسب ضرورت سفید زیرہ آدھا چمچ پسی ہوئی چینی دو چمچ ترکیب: میدہ ،چینی، زیرے اور نمک کو ملائیں یکجان ہو جائیں۔ اب تھوڑا سا گھی ملا کر گوندھ لیں۔ اب اس کے بسکٹ کی طرح کے ٹکڑے کر کے بیکنگ ٹرے میں پکنے کے لئے رکھ دیں۔ بیکنگ ٹرے کو پہلے ہلکا ہلکا گھی لگا دیں۔ بیس پچیس منٹ تک اوون میں پکنے دیں ، پک جائیں تو نکال لیں مزیدار زیرہ پلس بسکٹ تیار ہیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ