اُردو پوائنٹ پکوان

ونیلا بسکٹ


اشیاء: میدہ آٹھ اونس انڈا ایک عدد ونیلا ایسنس چند قطرے مکھن چار اونس نمک چٹکی بھر دودھ حسب ذائقہ ترکیب: میدے میں نمک اور چینی اچھی طرح سے ملائیں۔ پھر ا س میں انڈا ملا کر خوب پھینٹیں ۔ اب میدے میں دودھ ملا کر گوندھیں اور ایسنس بھی ڈال دیں۔ آمیزے کو بیل کر کے بسکٹ کاٹیں۔ اب گھی لگی بیکنگ ڈش میں بسکٹوں کو رکھیں اور پندرہ منٹ کیلئے پکائیں۔ آپ کے ونیلا بسکٹ تیار ہیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ