اُردو پوائنٹ پکوان

توری اور بیک ٹماٹر


اجزاء: توری ( Ridge Gourd) دو عدد ٹینڈے دو عدد ٹماٹر تین عدد گرم مصالحہ پاؤڈر چٹکی بھر چکنائی سے پاک پنیر کپ پودینہ چند پتے نمک اور کالی مرچ (پسی ہوئی) ذائقہ کیلئے ترکیب: توری اور ٹینڈوں کو چھیل کر گول گول کاٹ لیں۔ اگر سخت بیج ہوں تو نکال کر ضائع کر دیں۔ آئل کو کڑاہی میں گرم کر کے پیاز ڈالیں اور فرائی کر لیں۔ جب وہ ہلکی پیاز ہلکا براؤن ہونے لگے تو توری شامل کر کے تیز آنچ پر پکاتے رہیں۔ توریوں کو پکنے میں زیادہ وقت نہیں لگتا ۔ جب وہ پک جائیں تو نمک او رکالی مرچ ڈال کر خشک ہونے دیں۔ یہ ایک خشک ڈش ہے زیرہ کے ساتھ سجا کر پیش کر یں۔ چپاتیوں کے ساتھ زیادہ مزہ دے گی۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ