اُردو پوائنٹ پکوان

چائے کے بسکٹ


اشیاء: سفیدی انڈے کی ڈیڑھ عدد مکھن ایک اونس شکر دو اونس پسے ہوئے بادام چار عدد ترکیب: ایک بڑے پیالے میں انڈے کی سفیدی پھینٹیں۔ پھر بادام اس میں ملائیں شکر اور مکھن ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں۔ بیکنگ شیٹ پر گریز پروف پیپر بچھا کر اس آمیزے کو ایک کپڑے میں بھر لیجئے اور دبادبا کر انچ قطر کا آمیزہ ذراذرافاصلے پر ٹکا ئیے۔ پھر فارن ہائیٹ پر پندرہ منٹ تک بیک کر یں۔ مزیدار بسکٹ تیار ہیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ