اُردو پوائنٹ پکوان

اسپنچ اسکوائرز


دیگچی میں مکھن پگھلا کر پیاز لہسن اور ہری مرچیں بھونیں
پھر پالک ،لال مرچ،کالی مرچ،ڈبل روٹی کا چورہ،اور نمک ملا کر پکائیں
چولہا بند کرکے پالک کو ٹھنڈا ہونے دیں
انڈوں میں دودھ اور بیکنگ پاﺅڈر ملا کر پھینٹیں پھر پالک میں ملالیں
بیکنگ ڈش کو چکنا کرکے آمیزہ اس میں ڈالیں اور پنیر چھڑک دیں
اسے پہلے سے گرم اوون میں 180C ڈگری پر پکائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ