اُردو پوائنٹ پکوان

روسٹ گوشت


اشیاء: بکرے کا گوشت ایک کلو سرکہ دو چمچ بیکنگ پاؤڈر ایک چمچ گھی حسب ذائقہ مرچ مصالحہ حسب ذائقہ ترکیب: مرچ مصالحہ اور بیکنگ پاؤڈر کو آپس میں ملا دیں اور سرکہ ڈال دیں۔ اب اس آمیزے کو گوشت کے ٹکڑے پر لگائیں اور آدھا گھنٹہ پڑا رہنے دیں ۔ پھر بیکنگ ٹرے میں ہلکا ہلکا گھی لگا کر گوشت کو اس میں ڈالیں اور 300درجہ فارن ہائیٹ پر اوون میں 45منٹ تک پکائیں۔ تھوڑی تھوڑی دیر پلٹتے رہیں۔ پکنے پر نکال لیں۔ لیجئے پر نکال لیں ۔ لیجئے روسٹ گوشت تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ