اُردو پوائنٹ پکوان

روسٹ جنجر


اشیاء: گوشت آدھا کلو ادرک ایک ٹکڑا پیاز تین عدد گھی آدھا کپ نمک مرچ حسب ذائقہ لہسن ایک گٹھی تیز پات ایک عدد چھوٹی الائچی چار عدد ترکیب: گوشت کو اچھی طرح سے دھو کر رکھ لیں۔ پیاز گھی میں تل لیں اور گوشت ڈال کر بھونیں ۔ اس دوران ادرک لہسن کو پیس لیں۔ اب ادرک لہسن کے پیسٹ کو اورنمک مرچ تیز پا اور چھوٹی الائچی کو گوشت میں ڈالیں اور گوشت گلائیں ۔ خشک ہوجائے تو اوون میں ڈالیں اور سرخ ہونے پر نکال لیں۔ روسٹ جنجر تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ