اُردو پوائنٹ پکوان

ریتا تو ئیل


اجزاء: ٹماٹر (بڑے سائز کے) چار عدد پیاز ایک عدد بینگن ایک عدد ٹینڈہ 100گرام گھیا توری (snake gourd) 100گرام گھیاء(bottle gourd) 100گرام نمک ایک چائے کا چمچ کالی مرچ(پسی ہوئی ) ایک چائے کا چمچ اجوائن (پسی ہوئی) چٹکی بھر سبزی سٹاک کپ ترکیب: ٹماٹر چھوٹے چھوٹے کاٹیں جبکہ دیگر تمام سبزیاں ٹکڑو ں (slice) کی صورت میں کاٹ لیں۔ ایک اوون پروف ڈش میں پیاز ،بینگن، ٹینڈہ ،گھیاء توری اور گھیاء رکھیں۔ سبزی کے سٹاک میں نمک کالی مرچ اور اجوائن ملا کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ ٹماٹروں کو سبزیوں (بینگن ٹینڈہ گھیاء توری ۔۔۔) پر ڈال کر انہیں سبزی سٹاک میں آنڈیل دیں۔ پھر ان سب کو اُوون میں 190سینٹی گریڈیا 380فارن ھائیٹ پر 30سے 45منٹ تک بیک کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ