اُردو پوائنٹ پکوان

پلم پڈنگ


اشیاء : آلو بخارا 400گرام چینی ایک کھانے کا چمچ خمیہ ملا آٹا 60گرام دودھ ایک کپ ونیلا ایسنس ایک چمچ انڈے کی سفیدی دوعدد ترکیب: آلو بخارے کو دھو کر اس کی گٹھلی نکال لیں اور چار ٹکڑوں میں تقسیم کر لیں۔ بیکنگ ڈش میں گھی لگا کر آلو بخارے کو اس میں ڈال دیں۔ اوون کو400ڈگری فارن ہائیٹ پر سیٹ کر یں۔ چینی کو پیس لیں اور ونیلا ایسنس آٹا، انڈے کی سفیدی اور دودھ کو ملا کر اچھی طرح مکس کر یں حتیٰ کہ یکجان ہو جائے۔ ا ب اس آمیزے کو آلو بخارے پر انڈیل دیں اور آدھے گھنٹے تک بیک کر یں۔ سنہری ہو جاے تو نکال لیں۔ مزیدار پلم پڈنگ تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ