اُردو پوائنٹ پکوان

اورنج کریم کیک


اشیاء: مکھن ایک کپ انڈے چار عدد سنگترے کے چھلکے ایک کپ آئسنگ شوگر 300گرام سنگترے کا گود ایک کپ چینی ایک کپ میدہ ایک کپ اورنج کلر حسب ذائقہ اورنج ایسنس چند قطرے ترکیب: انڈوں کی سفیدی اور زردی علیحدہ علیحدہ کر لیں ۔ آدھا مکھن، چینی اور انڈوں کی زردی کو اچھی طرح پھینٹیں حتیٰ کہ چینی اچھی طرح سے حل ہو جائے۔ سنگترے کے چھلکوں کو باریک کاٹ لیں۔ اب پون کپ چھلکے اورنج کلر کو ملائیں اور اچھی طرح پھینٹیں ۔ اب ان میں تھوڑ تھوڑا سا کر کے میدہ اور انڈوں کی سفیدی اور سنگتروں کا گودا شامل کر دیں اور اچھی طرح مکس کر لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ