اُردو پوائنٹ پکوان

لیمن بیف


اشیاء: گوشت ایک کلو ٹماٹر چار عدد ہری مرچ چار عدد سرکہ آدھا کپ پیاز حسب ذائقہ نمک کالی مرچ حسب ذائقہ لیموں کے قتلے آدھا کپ گھی ،تیل حسب ذائقہ ترکیب: گوشت کو اچھی طرح سے دھو ئیں ۔ اب تیل میں گوشت کو بھونیں اور سرخ کر لیں ۔ اب اس میں پیاز ٹماٹر اور نمک مرچ اور پانی شامل کر کے گوشت کو گلا لیں۔ جب پانی خشک ہو جائے تو اسے بیکنگ ڈش میں رکھیں اور اوپر سے لیموں کے قتلے اور ہری مرچ ڈال کر اوون میں پکائیں۔ پندرہ بیس منٹ بعد نکال لیں۔ آپ کا لیمن بیف تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ