اُردو پوائنٹ پکوان

خستہ کاڈمچھلی


اشیاء: کاڈمچھلی کے ٹکڑے 4عدد460گرام صاف کئے ہوئے ٹماٹر 2عدد درمیانہ سلائس بریڈکرم ایک کپ لیموں کا رس 1کھانے کا چمچ پارسلی 2کھانے کے چمچ کتری ہوئی سورج مکھی کاتیل 1کھانے کا چمچ نمک اور سیاہ مرچ حسب ذائقہ ترکیب: 1۔اوون کو F ْ400 پر گرم کریں ۔مچھلی کے ٹکڑوں کو اوون کی ٹرے یا چوڑی ڈش میں ترتیب سے رکھیں۔ 2۔ٹماٹر کے سلائس مچھلی کے ٹکڑوں پر رکھیں۔ پارسلی ، بریڈ کرم ، لیموں کا رس اور حسب ذائقہ نمک مرچ اچھی طرح مکس کریں۔ 3۔چمچ کی مدد سے بریڈ کرم کومچھلی اور ٹماٹر کی تہہ پر پھلا دیں اور15سے20منٹ اوون میں پکائیں گرما گرم پیش کریں۔ غذائیت: توانائی 130کیلوریز چکنائی 2.06گرام جاذب چکنائی 0.32گرام کولیسٹرول 52.9ملی گرام فائبر 1.4گرام
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ