اُردو پوائنٹ پکوان

کیلے اور ادرک کی کوکیز


اشیاء: سادہ آٹا پونے دوکپ میٹھا سوڈا 2چائے کے چمچ ادرک پاؤڈر 2چائے کے چمچ جوکا آٹا پونے دوکپ شکر/گڑ 4کھانے کے چمچ سن فلور مار جرین 6کھانے کے چمچ گولڈن سیرپ تقریباََ پونا کپ انڈا 1عدد پھینٹا ہوا کیلے 3عددکچلے ہوئے آئسنگ شوگر پوناکپ ترکیب: 1۔اوون کوF ْ325 پر گرم کر لیں ۔11*7انچ کے چوکور کیک ٹن میں آئل لگائیں ۔ 2۔آٹامیٹھا سوڈا اور ادرک مکس کر لیں پھراس میں جو کا آٹاشامل کریں ایک پین میں مارجرین ،چینی اور گولڈن سیرپ کو پگھلائیں اور اسے بھی آٹے کے آمیزے میں ڈال دیں۔ 3۔انڈے میں کیلے ڈال کر پھینٹ لیں اور آمیزے میں شامل کر لیں ۔ 4۔چمچ کی مدد سے آمیزے کو ٹن میں بھر لیں اور ایک گھنٹہ بیک کریں ۔پھر ٹھنڈا کر کے چوکور ٹکڑوں میں کاٹ لیں ۔ 5۔ایک پیالے میں آئسنگ شوگر ڈال کر اتنا پانی ڈال کپ گاڑھا پیسٹ بن جائے اسے پیسٹری کون میں بھر یں اور کوکیز پر ڈیزائننگ کر کے پیش کر یں ۔ غذائیت: توانائی 3320کیلوریز چکنائی 83.65گرام جاذب چکنائی 197.75گرام کولیسٹرول 20.69ملی گرام فائبر گرام
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ