اُردو پوائنٹ پکوان

قیمے والا پیزا


اشیاء: مٹن قیمہ 150گرام انڈے تین عدد اجینو موتو آدھا چمچ ہری مرچ(کٹی ہوئی) تین عدد سی سیم آئل تین چمچ پیزا روٹی ایک عدد پیاز(کٹے ہوئے) تین عدد چینی ایک چمچ نمک ایک چمچ سرخ مرچ حسب ذائقہ ترکیب: قیمہ ،پیاز، ہری مرچیں، چینی، سرخ مرچ، اجینو موتو کو تیل میں ڈال کر بھون لیں۔ جب سب چیزیں گل جائیں تو اتار لیں اور انڈے پھینٹ کر ملا دیں۔ پیزا روٹی اس مرکب میں پھیلائیں اور اوون میں رکھ دیں۔ تیار ہونے پر کھائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ