اُردو پوائنٹ پکوان

اِسٹکی ڈرم اسٹکس


پالک کو ایک منٹ کیلئے اُبال کر چوپ کرلیں
ہوائزن ساس، سویاساس، تیل شہد، لہسن، ادرک اور نمک یکجان کرلیں
ڈرم اسٹکس کے اس آمیزے میں لپیٹ کر تھوڑی دیر کیلئے رکھ دیں
اوون کی ٹرے کو چکنا کریں، اس پر ڈرم اسٹکس رکھ کر پہلے سے گرم اوون 180c پر 20 منٹ تک پکا کر نکال لیں
تیار ڈرم اسٹکس پر برش سے بچا ہوا آمیزہ لگائیں
سرونگ ٹرے پر چاول رکھیں اور اس کے اطراف میں پالک سجائیں اور ڈرم اسٹکس رکھ کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ