اُردو پوائنٹ پکوان

گریپس پڈنگ


اشیاء: انگور 400گرام شکر تین چمچ چینی(پسی ہوئی) تین چمچ جو پونا کپ گھی تین چمچ اخروٹ دو چمچ میدہ آدھا کپ ترکیب: انگور اور چینی پاؤڈر کو اوون کو جالی پر دس منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں۔ انگور نرم ہو جائیں تو نکال لیں۔ جو کو کاٹ لیں اور اس میں شکر اور اخروٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں اور انگوروں پر ڈال کر پھر اوون میں آدھے گھنٹے تک بیک کر یں۔ سنہری ہو جائے تونکال لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ