اُردو پوائنٹ پکوان

ایگ پڈنگ


اشیاء: دودھ آدھا کلو چینی 125گرام انڈے چار عدد خوشبو چند قطرے ترکیب: انڈوں کی زردی اور سفیدی علیحدہ علیحدہ کر لیں۔ ایک برتن میں دودھ انڈوں کی زردی چینی اور خوشبو ڈال کر اچھی طرح پھینٹیں ، اب سفیدی ملا دیں اور یکجان لیں۔ برتن کو اوون میں رکھیں اور پندرہ سے بیس منٹ تک پکائیں۔ مزید ار ایگ پڈنگ تیا رہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ