اُردو پوائنٹ پکوان

ڈبل بیکڈ آلو


آلوﺅں کو کھرچ کر ان کو جگہ جگہ کانٹے سے پچھ لگائیں اور ان کو گرم اوون میں ایک گھنٹا پکائیں
جب آلو بیک ہو رہے ہوں تو ایک نان سٹک فرائی پین میں مکھن ڈال کر اسے درمیانہ آنچ پر گرم کریں
اس میں میرچیں اور پیاز ڈالیں
اور تقریبا پانچ منٹ کے لیے فرائی کریں
پھر اس میں مشروم اور گائے کا گوشت ڈالیں
اور تقریبا پانچ منٹ پکائیں اور آنچ بند کر دیں
آلوﺅں کو اوون سے باہر نکال لیں
اوون کا درجہ حرارت کچھ کم کر دیں
آلوﺅ ں کا گودا کانٹے سے نکال کرمحفوظ کر لیں
دھیان ہے کہ چھلکا نہ ٹوٹے بلکہ خول برقرار رہے
گودے کو میش کر لیں
اس میں پنیر، دودھ اور سبزی کا آمیزہ شامل کریں
آمیزے کو آلو کے چھلکے کے اندر بھر کر کچھ پنیر اووپر ڈال لیں
آمیزہ برابر تقسیم کریں
آلوﺅ ں کو بیکنگ ٹرے میں رکھیں اور ان کو تقریبا 20 منٹ کے لیے 350 درجہ حرارت پر بیک کریں
گرم گرم کھائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ