اُردو پوائنٹ پکوان

کریم بسکٹ


اشیاء: مکھن اونس ونیلا ایسنس آدھا چمچ چینی دو اونس میدہ آدھا اونس کارن فلور دو چمچ آئسنگ شوبر تین اونس انڈہ ایک عدد ترکیب: مکھن میں چینی اور ونیلا ایسنس ملا کر پھینٹیں ۔ میدے میں چینی ملائیں حتیٰ کہ یکجان ہو جائے۔ اب اسے مکھن والے آمیزے میں ملا دیں اور اچھی طرح سے مکس کر یں اور کارن فلور ملا دیں اب اسے آٹے کی طرح گوندھ لیں۔اب اس آٹے کو روٹی کی طرح پھیلا ئیں اور ٹکڑے کر لیں۔ اب ان ٹکڑوں کو سانچوں میں رکھیں۔ اوپر سے آئسنگ شوگر ڈال کر اوون میں بیس منٹ تک پکائیں۔ لیجئے آپ کے کریم بسکٹ تیا رہیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ