اُردو پوائنٹ پکوان

چکن پزا


اجزاء: میدہ 8اونس تیل 2ٹی سپون خمیر 1ٹی سپون چینی 1ٹی سپون نمک 1ٹی سپون پسی ہوئی رائی 1ٹی سپون ابلی ہوئی مرغی 1کپ تیل 4کھانے کے چمچے ٹماٹو کیچپ 4کھانے کے چمچے پانی آدھ کپ طریقہ: خمیر کو پانی میں ملائیں اور دس منٹ تک چھوڑ دیں پھر اس میں میدہ ،نمک ،چینی اور دو ٹی سپون تیل ملا کر گوند لیں ۔پھر روٹی بیل کر نرم کپڑے سے ڈانپ دیں حتی کہ پھول کر دوگنا ہوجائے ۔اب مرغی میں تمام مصالحے ملادیں ۔تیل گرم کریں اور اس میں مرغی کو تلیں ۔پھر کیچپ ڈال کر گاڑھا گاڑھا ابھون لیں روٹی پزا ٹرے میں رکھیں ۔تھوڑی سی ٹماٹو کیچپ پھیلائیں ُپھر مرغی کو پھیلائیں آخر میں پنیر کے ٹکڑے اوپر پھیلا دیں ۔اوون میں نصف گھنٹے تک کا ٹیں ۔عمدہ ڈش تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ