اُردو پوائنٹ پکوان

چکن پیزا


اشیاء: مرغ گوشت ایک پاؤ تیل چھ چمچ نمک رائی ایک چمچ ٹماٹو کیچپ حسب ضرورت پیاز ایک عدد میدہ چھ اونس خمیر دو چمچ چینی ایک چمچ پنیر دو ٹکڑے ترکیب: خمیر کو پانی میں ملا کر دس منٹ کے لئے رکھ دیں۔ پھر اس میں میدہ ،نمک، چینی اور دو چمچ تیل ملا کر گوندھ لیں اور روٹی بنا کر ڈھانپ دیں۔ تیل گرم کر یں اور اس میں پیاز تل لیں ساتھ ہی گوشت ڈال کر بھون لیں۔ کیچپ ڈال کر مزید دو منٹ بھونیں۔ اب روٹی پر بھی ٹماٹو کیچپ پھیلائیں اوپر مرغ کا گوشت ڈال دیں۔ اوپر پنیر کے ٹکڑے رکھ دیں۔ پانچ منٹ بعد مزیدار چکن پیزا تیار ہے۔ گرم گرم کھائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ