اُردو پوائنٹ پکوان

چکن نان پاکٹس


اشیاء: نان 4عدد چھوٹے دہی 3کھانے کے چمچ گرم مسالہ ڈیڑھ چائے کے چمچ سرخ مرچ پاؤڈر 1چائے کے چمچ لیموں کا رس 3کھانے کے چمچ دھنیا 1کھانے کے چمچ باریک کترا ہوا ہری مر چ 1عدد باریک کترا ہوا مرغی کا گوشت 450گرام باریک باریک ٹکڑوں میں سورج مکھی کا تیل 1کھانے کا چمچ پیاز کے چھلے 8عدد ٹماٹر 2عدد چار چار ٹکڑوں میں کٹے بند گوبھی آدھاپھول باریک کتراہوا نمک 1چائے کا چمچ سجانے کے لئے: لیموں ایک عدد4ٹکڑے کیا ہوا ٹماٹر 2عدد4ٹکڑے کٹے ہوئے سلاد کے پتے حسب ضرورت دھنیے کے پتے تازہ حسب ضرورت ترکیب: 1۔نان کو درمیان سے کاٹ کر دوحصے کر لیں اس طرح ہر نان کی دوپاکٹس بن جائیں گی۔ 2۔دہی،گرم مسالہ،پاؤڈر ،نمک ،لیموں، کا رس دھنیا اور ہری مرچ کو اکٹھا کر کے مکس کر لیں۔مرغی کی بوٹیوں کو اس مسالے میں اچھی طرح ملا کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ 3۔اوون کی جالی کو پہلے ایک گھنٹہ خوب گرم کریں ۔پھر آنچ درمیانی کر دیں۔اب مرغی کو شعلوں سے محفوظ ڈش میں ڈال کر جالی پر رکھ دیں اور 15سے 20منٹ تک پکنے دیں۔جب بوٹیاں آسانی سے ٹوٹنے لگیں تو اوون سے نکالیں اگر پکانے کے لئے تیل کی ضرورت ہو تو استعمال کر لیں۔ 4۔اب ہر نان کی پاکٹ کو کھالیں اس میں مسالہ میں پکی ہوئی مرغی کی پوٹیاں بھر لیں۔اس کے ساتھ ساتھ پیاز کے چھلکے ٹماٹر کے ٹکڑوں اور بند گوبھی بھرتے جائیں۔ 5۔سلاد کے پتوں ٹماٹر اور لیموں کے ٹکڑوں کے ساتھ فوراََ پیش کریں۔ غذائیت: توانائی 364کیلوریز چکنائی 10.85گرام جاذب چکنائی 3.01گرام کولیسٹرول 65.64ملی گرام فائبر 0
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ