اُردو پوائنٹ پکوان

چکن چانپ


اشیاء: مرغ چانپیں دس عدد کالی مرچ پاؤڈر ایک چمچ سبز گوبھی ایک عدد فیونگ سوس دوکپ نمک ایک چمچ سرخ مرچ حسب ذائقہ ترکیب: چانپیں صاف کر لیں اور نمک چھڑک کر رکھ دیں۔ گوبھی کو باریک کاٹ لیں اور اوون ٹرے میں بچھا دیں۔ اب اس میں چانپیں رکھیں اور اوون میں 400ڈگری حرارت پر پکائیں ۔ آدھے گھنٹے بعد نکال لیں اور فرائی پین میں ڈال دیں۔ پین میں فیونگ سوس ڈال کر پانچ منٹ پکائیں۔ اب مرچ ڈال کر دو منٹ تک اور پکائیں ۔ لیجئے چکن چانپیں تیار ہیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ