اُردو پوائنٹ پکوان

چاول کے بسکٹ


اشیاء: چاول کا آٹا ایک پاؤ چینی آدھا پاؤ نمک ایک چمچ مکھن آدھا پاؤ انڈہ ایک عدد بیکنگ پاؤڈر ایک چمچ ترکیب: چاول کا آٹا اور بیکنگ پاؤڈر کو ملا کر چھان لیں۔ مکھن میں نمک انڈا اور چینی ڈال کر پھینٹیں اور چاول کے آٹے میں ملا کر گوندھ لیں۔ روئی کی طرح بیل کر کے گھول بسکٹ کاٹ لیں اور اوون میں بیس منٹ تک بیک کر لیں۔ چاول بسکٹ تیار ہو جائے گا۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ