اُردو پوائنٹ پکوان

کریمی تکہ


اجزاء: گوشت (بڑے پیس ) کلو گوشت گلانے کا پاؤڈر 2کھانے کے چمچے دہی 2کھانے کے چمچے ثابت سفید زیرہ 1چائے کا چمچ(بھون کر پیس لیں ) ثا بت دھنیا 1کھانے کا چمچہ لال مرچ پاؤ ڈر 1کھا نے کا چمچہ نمک حسب ذائقہ لہسن ، ادرک (کُٹا ہوا ) 1کھانے کا چمچہ کھٹا ئی (پسی ہوئی) 1کھانے کا چمچہ مکھن یا گھی 2کھانے کے چمچے فریش کریم کپ طریقہ: گوشت گلانے کا پاؤڈر، دہی،سفید زیرہ ، ثابت دھنیا ، لال مرچ پاؤڈر ، لہسن ، ادرک پیسٹ ، کھٹائی ، مکھن یاگھی اور فریش کریم مکس کرلیں گوشت میں مصالحہ لگا کر کانٹے سے گود لیں ۔ 3-4گھنٹے میر ینیٹ کرنے کے لئے رکھ دیں ۔ اوون کو 150c پر پہلے سے گرم کریں ۔ گوشت کو بیکیگ ڈش میں ڈال کر 180c پر 40-45منٹ تک بیک کر لیں ۔اچھی طرح بیک ہونے پر نکال لیں ۔کیچپ اور دہی کے ساتھ گر م گرم سرو کریں ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ