اُردو پوائنٹ پکوان

بیف روسٹ


اشیاء: بیف آدھ کلو تیل دو کھانے کے چمچے نمک حسب ذائقہ مرچ آدھا چائے کا چمچہ مسٹرڈ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچہ ورسٹر شائر سوس دو کھانے کے چمچے ترکیب: گوشت میں سارے مصالحے ملا کر دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ تیل گرم کر یں اور گوشت کو ایک کپ پانی ڈال کر اوون میں پکائیں۔ گوشت پک جائے تو اس کے سلائز کاٹ کر سینڈو چز میں استعمال کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ