اُردو پوائنٹ پکوان

بیکڈ قیمہ


اشیاء: قیمہ ایک کلو ادرک پیسٹ ایک چمچ ٹماٹر دو عدد لیموں کا رس ایک عدد پیاز (باریک کٹے ہوئے) دو عدد لہسن پیسٹ ایک چمچ دہی ایک پاؤ کالی مرچ، نمک حسب ذائقہ ترکیب: قیمے کو ابال لیں اور ایک بڑے برتن میں ڈال لیں۔ اب اس میں پیاز ،ادرک، لہسن، ٹماٹر ،باریک کٹے ہوئے لیموں کا رس، کالی مرچ اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں۔ پھر دہی ڈالیں اوراس مرکب کو اوون میں رکھ دیں۔ دہی اپنا پانی چھوڑے گا۔ جب یہ پانی خشک ہو جائے تو نکال لیں کیونکہ قیمہ تیار ہو گا۔ یہ ڈش چاولوں کے ساتھ بہت مزیدار لگتی ہے تڑ کے والے چاولوں کے ساتھ اس ڈش کو پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ