اُردو پوائنٹ پکوان

بیکڈ چکن ودھ چائینز رائس


ضروری اشیاء: مرغی (سالم) 1کلو کی دہی کپ نمک حسبِ ذائقہ کالی مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچہ انڈا 1عدد تیل کپ زردے کا رنگ 1چٹکی ادرک، لہسن پیسٹ 2کھانے کے چمچے پودینہ، ہرا دھنیا، ہری مرچ حسبِ ضرورت چاول کلو مٹر، بند گوبھی، گاجر 1-1کپ (کاٹ لیں) ترکیب: دہی، پودینہ، ہر دھنیا اور ہری مرچ گرائنڈر میں ڈال کرپ یس لیں اور پیس کے اوپر لگا کر راتبھر کے لئے رکھ دیں اس کو فوائل میں لپیٹ کر بیک کریں گھنٹہ یا جب تک براؤن نہ ہو جائے جب ایک طرف سے براؤن ہو جائے تو ہلکا سا برش کی مدد سے تیل مرغی پر لگا دیں اور دوسری طرف سے بیک ہونے دیں اول ابال لیں اور ایک کنی رہ جائے تو چھان لیں۔ ایک دیگچی میں تیل ڈال کر اس میں لہسن، ادرک ڈال کر براؤن کرلیں۔۔ انڈا پھینٹ لیں، اس میں زردے کارنگ ملا لیں اور ادرک، لہسن پیسٹ میں ڈال کر فرائی کرلیں۔ ساتھ ہی مٹر ابلے ہوئے، بند گوبھی اور گاجر ڈال کر فرائی کرلیں۔ اس کے بعد اس میں چاول، کالی مرچ اور نمک بھی ڈال دیں۔ اچھی طرح مکس کریں۔ خیال رہے کہ چاول ٹوٹیں نہ۔ مرغی کوچاول کی دیگچی میں درمیان میں رکھ دیں اور دم پر رکھ دیں۔ گھنٹے کے بعد چاول جب تیار ہو جائیں تو گرم گرم سرو کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ