اُردو پوائنٹ پکوان

انگوروں کا کیک


اشیاء: میدہ ایک پاؤ شہد 100گرام نمک ایک چٹکی بیکنگ پاؤڈر ایک چٹکی مکھن آدھا پاؤ چینی 100گرام دودھ بادام کا عرق دو چمچ بادام 50گرام ترکیب: میدہ میں نمک اور مکھن ڈال کر مکس کر یں۔ انڈوں میں بیکنگ پاؤڈر ڈال کر خوب اچھی طرح پھینٹیں اور دودھ ملا دیں۔ اس کو میدے اور مکھن کے آمیزے میں ڈال دیں۔ اس آمیزے میں شہد اور بادام کا عرق ڈال کر خوب اچھی طرح مکس کر یں۔ سانچوں یا چھوٹے چھوٹے کھلے منہ کے برتن میں گھی لگاکر کاغذ چاروں اطراف میں لگائیں۔ اب ان میں یہ مادہ ڈال دیں اور اوون میں پکائیں ایک گھنٹہ کے بعد نکالیں اور اوپر پسی ہوئی بادام کی گری ڈالیں۔ مزید دس سے پندرہ منٹ اوون میں رکھیں۔ ٹھنڈا ہونے پر کھانے کو پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ