اُردو پوائنٹ پکوان

انڈوں کے بغیر کیک


اجزاء: میدہ (چھان لیں) 225گرام ماجرین (پھینٹ لیں) 110گرام چینی (پسی ہوئی) 110گرام دودھ ایک پیالی بیکنگ پاؤڈر دو چائے کا چمچ ونیلا ایسنس ایک چائے کا چمچ نمک ایک چٹکی ترکیب: مارجرین اور چینی کو اچھی طرح مکس کر یں۔ آمیزے میں میدہ، بیکنگ پاؤڈر اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ دودھ ڈال کر نرم کر آمیزہ تیار کر لیں۔ بیکنگ ڈش کو چکنا کر یں اور پہلے سے تیار کئے ہوئے اوون میں 350درجہ حرارت پر 30منٹ کے لئے بیک کر یں۔ کیک ٹھنڈا ہو جائے تو کاٹ لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ