اُردو پوائنٹ پکوان

ٹینڈے گوشت


پیاز باریک کر لیں
گوشت اور پیاز ملا کر تھوڑی دیر کے لئے تیل میں بھون لیں
پھر پانی نمک اور ہلدی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے کے لئے رکھ دیں
ٹینڈے کھرچ کر صاف کر لیں
آدھی چمچ نمک، مرچ اور آدھی چمچ گرم مصالحہ مکس کر یں
ہر ایک ٹینڈے کو دو دو کٹ لگا کر اس میں مکس مصالحہ بھر لیں
گوشت گل جائے تو اسے بھون لیں
پھر ٹینڈوں کو ڈال کر بھونیں اور حسب ضرورت پانی ڈال کر ٹینڈوں کو گلا لیں
ٹینڈے گل جائیں تو باقی گرم مصالحہ ڈالیں اور آنچ بند کر دیں
نوٹ:
اگر پریشر ککر استعمال کر رہی ہیں تو آنچ اور ٹائم کا خیال رکھیں
سبزی کے لئے بہتر یہی ہے کہ اسے ہلکی آنچ پر گلایا جائے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ