اُردو پوائنٹ پکوان

مصالحہ دار بینگن


بینگن کو لمبائی میں کاٹیں اور 1 کھانے کے چمچ تیل میں سنہری کر لیں اور پین سے نکال لیں
باقی تیل ڈالیں اور دھنیہ، مرچیں، پیاز اور ہلدی فرائی کریں
(دو منٹ) لہسن اور کوکونٹ کے ساتھ پیاز کا آمیزہ گرائنڈ کرلیں
املی پانی میں بھگو کر اس کا گودا نکال لیں
پانی میں پسے ہوئے مصالحے ڈال کر 5 منٹ کے لیے پکائیں
جب گاڑھا ہو جائے تو گڑ اور بینگن شامل کریں
گھی گرم کر کے مسٹرڈ، مرچیں اور کڑی پتہ فرائی کریں
بینگن کے آمیزے پر مسٹرڈ اور مرچوں والا تڑکا لگائیں
سرو کرنے سے پہلے اچھی طرح ملالیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ