اُردو پوائنٹ پکوان

کھٹے میٹھے بینگن


بینگن کے قتلوں پر نمک چھڑک کر آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں
تیل گرم کریں اور بینگن کے قتلوں کو خشک کر کے سنہری کرلیں
قتلے تیل سے نکال کر پلیٹ میں منتقل کریں اور اسی تیل میں دار چینی کو گہرا براﺅن کرلیں
پیاز شامل کریں اور سنہری کر لیں
مرچیں، دھنیہ، زیرہ، گرم مصالحہ، نمک اور کالی مرچ چند سیکنڈ کے لیے فرائی کریں
املی کا عرق اور گڑ شامل کریں اور 3 منٹ کے لیے ہلکی آنچ پر پکنے دیں
بینگن کے قتلے ڈالیں
جب اچھی طرح گرم ہو جائیں تو آنچ بند کر دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ