اُردو پوائنٹ پکوان

کدوؤں کا سالن


پہلے گوشت کا قیمہ قورمہ پکائیے
پھر کدو کو چھیل کر اس کے قتلے بنائیے اور گھی میں قتلوں کو نمک ڈال کر بھون لیں
پھر اس قیمہ کو پسی ہوئی زعفران ڈال کر آگ پر رکھ دیجئے
پکنے پر استعمال کر یں
کدو کو گلنے کے لئے اگر ضرورت ہو تو پانی کا چھینٹا لگائیں
جب سالن گھی چھوڑنے لگے تو چولہے سے اتار کر دستر خوان پر پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ