اُردو پوائنٹ پکوان

کدو کی فیرنی


اشیاء: سبز کدو ایک پاؤ چینی، الائچی حسب پسند دودھ ایک کلو بادام، پستہ حسب منشاء ترکیب: کدو چھیل کر ابال لیں۔ پیس کر دودھ میں ملائیں۔ 5منٹ پکا کر چھلنی سے چھان لیں۔ اب دودھ کو خوب پکائیں چینی شامل کر کے چمچ ہلاتی رہیں۔ فیرنی کی طرح تیار ہو جائے تو الائچی ، بادام، پستہ ڈال کر تناول فرمائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ