اُردو پوائنٹ پکوان

کدو کا سالن


کدو صاف کر کے ٹکڑے کر یں
دیگچی میں گھی کڑ کڑائیں اور پیاز سرخ کر لیں
اس میں نمک مرچ اور مصالحے ڈال لیں
دہی کا چھینٹا دے دیں اور بھونیں
جب مصالحہ اچھی طرح بھونا جا چکے تو کدو کے ٹکڑے ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں
اگر ضرورت ہو تو پانی بھی تھوڑا سا ڈال دیں
پانی خشک ہو جائے تو بھون لیں
جب گھی چھوڑ دے۔ گرم مصالحہ اور سبز دھنیا چھڑک کر اتار لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ