اُردو پوائنٹ پکوان

کدو گوشت


اشیاء: کدو ایک پاؤ پیاز چار عدد ہلدی 1/3چائے کا چمچ گھی حسب ضرورت گوشت آدھا کلو نمک، لال مرچ حسب پسند دھنیا ایک چمچ گرم مصالحہ 1/3چمچ ترکیب: پیاز میں گھی ڈالیں۔ سرخ کر کے گوشت بھون کر مصالحہ ڈال دیں۔ پانی ڈال کر گوشت گلائیں۔ گلنے پر کدو کے موٹے ٹکڑے کاٹ کر ڈالیں۔ خوب بھون لیں۔ بقدر ضرورت پانی ڈالیں۔ خوشبو آنے لگے تو مدہم آنچ پر کدو گلائیں۔ کدو گل جائے اور شوربے میں ابال آجائے تو اتار لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ