اُردو پوائنٹ پکوان

دہی بینگن


اشیاء: گول بینگن 10عدد لہسن دس جوئے بڑی الائچی زیرہ چار ماشہ نمک مرچ حسب پسند دہی آدھا کلو کالی مرچ، لونگ 8عدد ادرک پو دینہ حسب ضرورت ترکیب: تمام گرم مصالحے (کالی مرچ، لونگ ، بڑی الائچی ، زیرہ ) باریک پیس لیں۔ لہسن، ادرک اور تمام مصالحہ گھی میں بھون لیں۔ بینگن کے قتلے اسی گھی میں ڈال دیں۔ 5منٹ بعد تل کر نکال لیں دہی میں پو دینہ پیس کر ملائیں اور بینگن کے قتلے ڈال دیں۔ لذیذ دہی بینگن تیارہیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ