اُردو پوائنٹ پکوان

چنے کی دال کدو


کدو دھو کر کھرچ لیں یا چھیل کر کاٹ لیں
ذرا چھوٹے کا ٹیں چنے کی دال کو چن کر دھو لیں اور پکانے سے گھنٹے پہلے بھگو دیں
دیگچی میں گھر کڑ کڑائیں اس میں ان اور ادرک کاٹ کر سرخ کریں
پھر نمک مرچ ہلدی ہوادھنیا ڈال کر بھونیں کے بعد دہی اور ٹماٹر ڈال کر اب دال ڈالیں اور خوب بھونیں
دال بھن جائے تو تھوڑا سا پانی ڈالیں ور ہلکی آنچ پر پکنے دیں
دال آدھی گل جائے تو کدو کے ٹکڑے ڈال دیں اور تھوڑا سا پانی ڈال کر پکنے دیں
جب گھیا گل جائیں اور مل کر ایک ہو جائیں تو اس پر دھنیا اور ہری مرچ کتری ہوئی اور گرم مصالحہ چھڑک دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ