اُردو پوائنٹ پکوان

بینگن مسالہ


تیل گرم کر کے مسٹرڈ کڑکڑا لیں
لہسن‘ تمام مصالحے اور پسی ہوئی مونگ پھلی ڈال کر 2 منٹ بھون لیں
بینگن کے ٹکڑے نمک ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں
ایک پیالی پانی ڈالیں اور بینگن گلا لیں
روٹی کے ساتھ گرم گرم دھنیہ کے پتوں کے ساتھ آرائش کر کے سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ