اُردو پوائنٹ پکوان

بینگن کی چٹنی


اجزاء: بینگن 2عدد لہسن 6جوئے ہری مرچیں 6عدد املی گرام نمک حسب ذائقہ سبز دھنیا تھوڑا سا پیاز ایک چھوٹاسائز طریقہ: بینگن کو گرم راکھ میں دبا دیں ۔بالکل گرم ہوجائیں تو چھلکا اتار کر مل لیں ۔لہسن ،املی،پودینہ،دھنیا،اور مرچیں پیس کر ملائیں ۔پیاز باریک کاٹلیں ۔سب چیزیں بینگن میں ملا دیں ۔روٹی کے ساتھ کھائیں ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ