اُردو پوائنٹ پکوان

بینگن کے مصالحہ دار قتلے


بینگنوں پر نمک چھڑک کر 20 منٹ کے لیے رکھ دیں
پھر اچھی طرح دھو کر خشک کر لیں
تیل گرم کریں اور بینگن کے قتلے تل کے سنہری کرلیں
پھر تیل سے نکال لیں
تھوڑا تیل گرم کریں اور پیاز، ادرک اور سبز مرچیں اور سبز دھنیہ ڈال کر اچھی طرح ملائیں
تیار شدہ مصالحہ بینگنوں کے قتلوں پر ڈالیں اور پین کو ڈھک کر 5 منٹ ہلکی آنچ پر رکھیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ