اُردو پوائنٹ پکوان

بینگن کا رائتہ


اشیاء: بینگن ایک پاؤ دہی آدھا کلو گرام نمک ومرچ حسب ذائقہ گرم مصالحہ حسب خواہش (پساہوا) ترکیب: مذکورہ بالا اشیاء کے علاوہ پودینہ سبز مرچ اور سبز دھنیا بھی لے کر باریک پیس لیں اور پھر بینگنوں کو اچھی طرح سے ابال کر چھیل لیا جائے۔ چھیلنے کے بعد انھیں باریک پیس لیں اور پھر دہی کو اچھی طرح سے پھینٹ کر اس میں تمام مصالحہ جات باریک پیس کر ڈال دئیے جائیں اور اچھی طرح سے ہلا ئیں۔ اس کے بعد بینگن بھی ڈال کر خوب مکس کر لیں۔ بینگن کا نہایت عمدہ اور لذیذ ترین رائتہ تناول فرمائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ