اُردو پوائنٹ پکوان

بینگن کا بھرتہ


گھی گرم کریں اور زیرہ فرائی کر لیں
پھر پیاز‘ لہسن اور ادرک ڈال کر 2 منٹ فرائی کریں
ٹماٹر‘ بینگن‘ نمک اور مرچیں ڈال کر10 منٹ پکائیں
چمچہ مسلسل چلائیں
سرو کرنے سے پہلے گرم مصالحہ اور سبز دھنیہ سے سجائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ