اُردو پوائنٹ پکوان

بینگن دال


دال دھو کر آدھ گھنٹہ بھگو دیں
پیاز گھی میں تل کر مصالحہ ڈال کر خوب بھون کر دال ڈالیں
ادھ گلی ہو جائے تو بینگن ڈال کر دم دیں
ہری مرچ اور ہرا دھنیا باریک کاٹ کر دم دیتے وقت اوپر چھڑک دیں
چنے کی دال کی بجائے مونگ کی دال بینگن کے ساتھ ہی ڈال کر بھی پکا سکتے ہیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ