اُردو پوائنٹ پکوان

بینگن اور قیمہ


ہر بینگن کے لمبائی میں حصے کر لیں
ہر بینگن کا گودا احتیاط سے نکال لیں اور اسیپیاز میں شامل کرلیں
سوس پین میں تیل گرم کریں اور آمیزے کو اچھی طرح بھون لیں
قیمہ‘ ڈبل روٹی کا چورہا اور دیگر اجزا شامل کریں
اوون کو 150 درجہ حرارت پر گرم کریں
آمیزے کو بینگنوں کے شیل میں بھر لیں
گرم اوون میں بینگن 45 منٹ کے لیے بیک کریں
پنیر کے ساتھ گرم گرم پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ