اُردو پوائنٹ پکوان

بینگن اور گاجریں


اشیاء: گاجر یں 250گرام بینگن 250گرام تیل سو گرام ادرک ایک ٹی سپون نمک ایک ٹی سپون سویا چٹنی ایک بڑا چمچہ ترکیب: صاف ستھری گاجریں لے کر انہیں دھو لیجئے اور چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیجئے ۔ بینگنوں کو چھیل کر انہیں چار چار ٹکڑوں میں کاٹ لیجئے۔ ادرک کو پیس کر رکھ لیجئے۔ اب تیل کو کڑاہی میں خوب گرم کیجئے اور گاجر یں ڈال کر تیز تیز فرائی کیجئے ۔ گاجروں کو نکال کر بینگن ڈال دیجئے۔ اور گولڈن ہونے پر نکال دیجئے ۔ ادرک چند سیکنڈ فرائی کیجئے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ