اُردو پوائنٹ پکوان

وائٹ چکن بادامی


دیگچی میں تیل گرم کرکے اس میں گوشت اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر فرائی کریں
اس کے بعد اس میں دہی‘سفید مرچ پاﺅڈر اور نمک ڈال کر ڈھکن بند کردیں
جب گوشت گل جائے تو بادام پیسٹ ڈال کر بھون لیں
ڈش میں نکال کر بادام کی گری اور پودینہ سے گارنش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ